کتاب: عقیدہ و آداب کی کتاب الشرح والابانہ - صفحہ 175
و الحمد للّٰہ رب العالمین، و صلی اللّرہ علی محمد النبی الامی و آلہ۔
آج مورخہ ۲۱ جنوری ۲۰۱۵ء کو رات عشاء کی نماز کے بعد ۵۳:۸ پر، بروز بدھ، حرم مکی، مسجد الحرام کی دوسری منزل میں باب ملک فہد کے سامنے بیٹھے ہوئے، اس کتاب کا ترجمہ مکمل ہوا۔ اللہ تعالیٰ اس کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔
اس وقت میرے ساتھ شیخ ابراہیم یحییٰ عسیری خطیب جامع الشلرفائی بھی موجود تھے۔
یلوح الخط فی القرطاس دہرا
و کاتبہ رصیم فی التراب
و قال الشاعر:
تغرب عن الاوطان فی طلب العلاء
و سافر، ففی الاسفار خمس فوائد
اکتساب معیشۃ و تفریج ہم
و علم و آداب و صحبۃ ماجد
الدّراوی
٭٭٭