کتاب: عقیدہ ایمان اور منہج اسلام - صفحہ 57
وہ پسند کرتا ہے اور جس پر چلتے رہنے سے وہ راضی ہوتا ہے۔ یہ علماء عظام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین ، تابعین وتبع تابعین اور آئمہ سلف صالحین رحمہم اللہ جمیعًا کے عین منہج پر چلنے والے ہوں۔
وَآخِرُ دَعْوَانَا أَنِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ
صالح بن عبدالعزیز بن محمد آل الشیخ
وزیر الشؤن الإسلامیۃ والاوقاف والدعوۃ والارشاد
بالمملکۃ العربیۃ السعودیہ
جمادی الأولی /۱۴۲۱ھ