کتاب: عقیدہ ایمان اور منہج اسلام - صفحہ 37
ان کا بدعات و خرافات سے بہت دُور رہنا بالکل واضح نظر آتا ہے۔ اللہ عزوجل مصنف (اور مترجم دونوں) کو جزائے خیر عطا فرمائے اور انہیں رب کریم اپنے اعلیٰ مقصود العین کا نہایت اچھا بدلہ دے۔ (آمین یا رب العالمین) وَصَلَّی اللّٰہُ عَلیٰ نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلیٰ آلِہٖ وَصَحْبِہٖ أَجْمَعِیْنَ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین ۱۳/۷/۱۴۲۱ھ