کتاب: عقیدہ ایمان اور منہج اسلام - صفحہ 361
کردیا ہو اور جس دن وہ مرے تو اسے اس حال میں اسے موت آئے کہ وہ اپنی رعیت سے دھوکہ کرنے والا ہو مگر یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اُس پر جنت کو حرام کردیں گے۔‘‘[1]
[1] رواہ مسلم ، کتاب الایمان ، حدیث : ۳۶۳۔