کتاب: عقیدہ ایمان اور منہج اسلام - صفحہ 185
(ب)…اس کے بعد قرآن کی تفسیر صحیح الاسناد احادیث صحیحہ کے ساتھ ثابت شدہ سنت سے۔
(ج)…پر (ان دونوں کے بعد) اقوال و آثار صحابہ سے۔
(د)… ان کے بعد تابعین کرام رحمہم اللہ جمیعاً کے اقوال و آثار سے۔ اور سب سے آخر میں :
(ھ)… اس عربی لغت کے ساتھ کرتے ہیں کہ جس میں قرآنِ حکیم نازل ہوا ہے۔