کتاب: عقیدہ فرقہ ناجیہ - صفحہ 98
علم سے بہت واضح کرکے بیان کردیا ہے‘‘
نوعِ ثانی: اگر اتیان ومجیٔ مطلق مذکورہو تو اس وقت صرف اللہ تعالیٰ کی ذات کا آنا مراد ہوگا ، جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے :
{ ھَلْ یَنْظُرُوْنَ اِلاَّ أَنْ یَأْتِیَھُمُ اللّٰه فِیْ ظُلَلٍ مِّنَ الْغَمَامِ } ( البقرۃ :۲۱۰)
اور اللہ کا فرمان: { وَجَائَ رَبُّکَ وَالْمَلَکُ صَفًّا صَفًّا } ( الفجر: ۲۱)