کتاب: عقیدہ فرقہ ناجیہ - صفحہ 57
’’بعد‘‘ سے ماخوذ ہے ’’بعد ‘‘کا معنی دور ہونا ہے ،اس معنی کے لحاظ سے اس کا نام شیطان اس لئے رکھاگیا کہ وہ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے دور ہے۔ یا شیطان ’’شاط یشیط‘‘ بمعنی ’’ اشتد یشتد‘‘ بمعنی سخت ہونا سے ماخوذ ہے (کیونکہ اس کی نافرمانی اللہ تعالیٰ کیلئے شدید ہے)