کتاب: عقیدہ فرقہ ناجیہ - صفحہ 359
مخالفین اور ان سے الگ ہونیوالے انہیں کچھ نقصان نہ پہنچا سکیں گے،یہاں تک کہ قیامت قائم ہوجائے گی۔ شیخ رحمہ اللہ نے اپنے اس مبارک رسالہ کا اختتام دعا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر دورد وسلام کے ساتھ کیا ہے جو کہ ایک بہترین اختتام ہے ۔ والحمد اللّٰه رب العالمین وصلی اللّٰه علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ وسلم۔