کتاب: عقیدہ فرقہ ناجیہ - صفحہ 33
نیز فرمایا: { اِنَّ الَّذِیْنَ یُلْحِدُوْنَ فِی آیا تِنَا لَایَخْفَوْنَ عَلَیْنَا } (فصلت:۴۰) ترجمہ:’’بیشک جو لوگ ہماری آیتوں میں کج روی کرتے ہیں وہ(کچھ) ہم سے مخفی نہیں‘‘ مصنف رحمہ اللہ نے یہاں یہ بھی بتلایا ہے کہ اھل السنۃ والجماعۃ اللہ تعالیٰ کی صفات کی تکییف اور تمثیل نہیں کرتے ،ان دونوں کا معنی پیچھے گزرچکا ۔