کتاب: عقیدہ فرقہ ناجیہ - صفحہ 246
نیز فرمایا: { وَشَھِدُوا عَلٰی اَنْفُسِھِمْ أَنَّھُمْ کَانُواکَافِرِ یْنَ } (اعراف:۳۷)
ترجمہ:’’ اور اپنے کافرہونے کا اقرار کریں گے‘‘
نیز فرمایا:{ فَاعْتَرَفُوابِذَنْبِھِمْ فَسُحْقًالِأَصْحٰبِ السَّعِیْرِ } (الملک:۱۱)
ترجمہ:’’ پس انہوں نے اپنے جرم کا اقبال کرلیا، اب یہ دوزخی دفع ہوں (دورہوں)‘‘