پچھلا صفحہ
مکتبہ میں کھولیں
اگلا صفحہ
کتاب: عقیدہ فرقہ ناجیہ - صفحہ 175
ہے،’’
الضحک
‘‘ اللہ تعالیٰ کی صفاتِ فعلیہ میں سے ہے ،ہم اسے اللہ تعالیٰ کیلئے اس طرح ثابت کرتے ہیں جیسا اس کی عظمت وجلالت کے لائق ہے، اللہ تعالیٰ کی یہ صفت مخلوق کی صفت کے مشابہ نہیں۔