کتاب: عقیدہ فرقہ ناجیہ - صفحہ 166
کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے :
{ کِتَابٌ اَنْزَلْنَاہُ إِلَیْکَ مُبَارَکٌ لِیَدَّبَّرُوا آیَاتِہٖ وَلِیَتَذَکَّرَ اُولُوالْاَلْبَابِ }
ترجمہ:’’ یہ بابرکت کتاب جسے ہم نے آپ کی طرف اس لئے نازل فرمایا ہے کہ لوگ اس کی آیتوں پر غور وفکر کریں اور عقلمند اس سے نصیحت حاصل کریں‘‘ (ص:۲۹)
نیز فرمایا:{ أَفَلَا یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْآنَ اَمْ عَلٰی قُلُوْبٍ اَقْفَالُھَا } (محمد:۲۴)
ترجمہ:’’ قرآن میں غور وفکر نہیں کرتے؟ یا ان کے دلوں پر ان کے تالے لگ چکے ہیں‘‘
نیز فرمایا:{ أَفَلَمْ یَدَّبَّرُو االْقَوْلَ } (المؤمنون:۲۸)
ترجمہ:’’ کیا انہوں نے اس بات پر غور وفکر نہیں کیا‘‘