کتاب: عقیدہ توحید - صفحہ 95
تیسرا باب
شرک اور انسانی زندگی میں بگاڑ اور کفر والحاد، شرک اور نفاق کی تاریخ کے بارے میں
یہ باب ان فصول پر مشتمل ہے :
پہلی فصل : انسانی زندگی میں بگاڑ
دوسری فصل : شرک کی تعریف اور اس کی اقسام
تیسری فصل : کفر کی تعریف اور اس کی اقسام
چوتھی فصل : نفاق کی تعریف اور اس کی اقسام
پانچویں فصل : جاہلیت، فسق، ضلالت،اور ارتداد کی حقیقت اور ان کی اقسام اور احکام