کتاب: عقیدہ توحید - صفحہ 224
چھٹا باب
بدعت کے بارے میں
اور وہ ان فصول پر مشتمل ہے :
پہلی فصل : بدعت کی تعریف، اس کی اقسام اور احکام
دوسری فصل : مسلمانوں کی زندگی میں بدعات کا ظہور اور اس کے اسباب
تیسری فصل : بدعتیوں کے متعلق امت اسلامیہ کا موقف، اور ان کی تردید میں اہل سنت والجماعت کا موقف ۔
چوتھی فصل : دورِ حاضر کی بعض بدعات، بطورِ نمونہ یہ ہیں :
۱۔میلاد نبوی کا جشن ۔
۲۔بعض مقامات، آثار اور مُردوں وغیرہ سے برکت حاصل کرنا ۔
۳۔ عبادات اور اﷲ سے تقرب حاصل کرنے کے میدان کی بدعات ۔