کتاب: عقیدہ الاسلاف اور اصحاب الحدیث - صفحہ 66
ث: اور مالک ،زھری سے ، وہ سعید بن مسیب سے ، وہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے (29) ج: اور عبید اللہ بن عمر سعید بن ابی سعید المقبری سے وہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ۔[1] د: اور عبد الاعلی بن ابی المساور ، بشیر بن سلمان ابو حازم سے وہ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے ۔ او ریہ حدیث ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے طریق کے علاوہ بھی منقول ہے( اس کی اوربھی سندیں ہیں )۔ اس کو نافع بن جبیر بن مطعم نے اپنے باپ سے روایت کیا ہے۔[2] ر: ان میں سے عبدالرزاق، معمر سے وہ زہری سے وہ ابوعبداللہ الاغرا ور ابو سلمۃ سے وہ ابو ہریرۃرضی اللہ عنہ سے۔[3] .............................................................................. (29)التمھید لابن عبد البر :(۷؍۱۲۸۔۱۲۹) اور وہ کہتے ہیں یہ صحیح نہیں ہے ۔ اس کی سند میں عبد اللہ بن صالح بن محمد بن مسلم ، الحھنی لیث کے کاتب ہیں وہصدوق اور بہت زیادہ غلطیاں کرنے والے ہیں ۔[4]
[1] صحیح۔مسند احمد: (۲/۴۳۳) الذھد لابن المبارک: (۱۲۳۱)،النزول للدارقطنی :(۳۸۔۴۴)،السنۃ لابن ابی عاصم: (۴۹۸،۴۹۹) [2] صحیح ۔مسند احمد:(۴/۸۱) سنن دارمی :(۱/۳۴۹ح۱۵۲۱)،الشریعہ للآجری:(ص:۳۱۲۔۳۱۳دوسرا نسخہ:ص۲۵۲ رقم:۷۶۰)،السنۃ لعبداللّٰہ بن احمد:(ص:۱۶۸)،السنۃ لابن ابی عاصم:(۵۰۷)،التوحید لابن خزیمۃ: (ص:۱۳۳)النزول لدارقطنی:(۴)،الاسماء والصفات للبیہقی:(ص:۴۵۱)،المعجم الکبیر للطبرانی:(۱۵۶۶)،مسند ابی یعلی:(۷۳۷۱)،مجمع الزوائد:(۱۰/۱۷۱ رقم:۱۷۲۴۶)،کشف الاستار:(۳۱۵۲) [3] سندہ صحیح ۔الشریعۃ للآجری:( ص:۳۰۸دوسرا نسخہ:ص:۲۴۸ رقم:۷۴۴)،سنن دارقطنی:(۲۹)،شرح السنۃ للبغوی:(۴/۶۶)،نیز دیکھیں فتح الباری :(۳/۳۰) [4] التقریب :(۳۳۸۸)