کتاب: عقیدہ اہل سنت والجماعت(شرح عقیدہ واسطیہ) - صفحہ 20
نے کیا ہے۔ ہم پورے وثوق سے یہ بات کہہ سکتے ہیں کہ یہ کتاب ہرخاص وعام کے لیے انتہائی مفیدثابت ہوگی۔ ان شاء اللہ… اساتذہ وطلباء مدراس کے لیے یکساں طور پر ایک قیمتی تحفہ ہے۔ عام فہم اور شائستہ زبان میں اُردو ترجمہ کیا گیا ہے۔ آخر میں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ کتاب کے مؤلف، شارح، مترجم، ناشر ، کمپوزر اور جملہ معاونین کے لیے توشہ آخرت بنائے۔ اور اس کتاب کو لوگوں کے لیے ذریعہ ہدایت بنائے…… آمین آپ کا بھائی ھناد شاکر