کتاب: عقائد وبدعات - صفحہ 201
کی پابندی پر خوش ہوتے ہیں ، اور امت کی مخالفت اور مصیبت سے آپ ناخوش ہوتے ہیں ۔ ہم اللہ سے ان عمال کی پناہ مانگتے ہیں جن کے سبب اپنے رب اور اپنے نبی کے سامنے ہمیں رسوائی اٹھانی پڑے۔ [1] وصلی اللّٰہ علٰی محمد واٰلہ وصحبہٖ وسلم
[1] مزید تفصیل کے لیے: باب وفاۃ النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم، صحیح بخاری ، مسند احمد، سنن ترمذی و دیگر کتب ملاحظہ فرمایئے۔