کتاب: اپنی تربیت آپ کریں - صفحہ 52
گفتگو کے لیے کتاب و سنت سے مستنبط شخصی تربیت کے کچھ مبادیات کا انتخاب کیا ہے،
جو مندرجہ ذیل عنوانات میں منقسم ہیں :
۱۔ حریت و آزادی
۲۔ ذمہ داری اور جزا
۳۔ دوسروں کی فکر
ان شاء اللہ آگے انہی موضوعات پر قدرے تفصیل اور وضاحت سے بحث ہوگی۔
٭٭٭