کتاب: اپنے گھر کی اصلاح کیجیے - صفحہ 34
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیتے ہوئے فرمایا:
’’ وہ عورت بہت بہتر اور اچھی ہے جسے ا س کا شوہر دیکھ کر فرحت محسوس کرے، جو اپنے شوہر کے حکم پر چلے اور اپنی ذات اور اس کے مال کے تعلق سے اس کی ناپسندیدہ چیز کو اختیار کر کے اس کی مخالفت نہ کرے۔‘‘[1]]]]
٭٭٭
[1] سنن ابی داؤد: ۱۶۶۴۔ و حسنہ الألبانی فی السلسلۃ الصحیحۃ۔