کتاب: اپنے آپ پر دم کیسے کریں - صفحہ 80
کی طرف سے ہی ہے۔ تو ان شاء اللہ ضرور فائدہ ہوگا۔ ان کے علاوہ جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ کچھ دوائیں بھی ہیں جو کہ مجرب ہوتی ہیں اور ان کے استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں جب تک کہ ان میں کوئی حرام چیز نہ پائی جاتی ہو۔[1] ٭٭٭
[1] فتح الحق المبین في علاج الصرع و السحر والعین(ص ۱۳۹)۔