کتاب: اپنے آپ پر دم کیسے کریں - صفحہ 70
۱۔ سورت فاتحہ ؛ مکمل ۲۔ آیت الکرسی ۳۔ جادو ختم کرنے والی آیات، سورت اعراف کی آیت ۱۱۷۔- تا - ۱۲۲؛ سورت یونس کی آیت ۷۹-۸۲۔ سورت طہ کی آیت ۶۵-۷۰۔ ۴۔ ﴿قُلْ ٰٓیاََیُّہَا الْکٰفِرُوْنَ﴾ ۵۔ ﴿قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ﴾ ۶۔ ﴿قُلْ اَعُوْذُبِرَبِّ الْفَلَقِ ﴾ ۷۔ ﴿قُلْ اَعُوْذُبِرَبِّ النَّاسِ﴾ ۸۔ مریض کے لیے شفاء اور عافیت کی دعا کرنا: ((اَذْھِبَ الْبَأسَ؛ رَبَّ النَّاسِ وَاشْفِ اَنْتَ الشَّافِی لَا شِفَائََ اِلَّا شِفَاؤُکَ شِفَائً لَا یُغَادِرُ سَقَمًا)) [سبق تخریجہ] ’’ اے اللہ لوگوں کے رب بیماری دور کرنے والے شفا دے دے تو ہی شفا دینے والا ہے تیرے سوا کوئی شفا دینے والا نہیں ہے ایسی شفا عطا فرما جو کسی قسم کی بیماری نہ چھوڑے۔‘‘ (( بِسْمِ اللّٰہِ اَرْقِیْکَ مِنْ کُلِّ شَیْئٍ یُّؤْذِیْکَ مِنْ