کتاب: اپنے آپ پر دم کیسے کریں - صفحہ 68
وَلَمْ یَکُنْ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ ، ﴾ فرما دیجئے کہ وہ اللہ ایک ہے۔ اللہ بے نیاز ہے ۔ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد اور اس کا کوئی ہم پلہ نہیں ہے۔‘‘ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ ا لرَّحِیْمِ ﴿قُلْ اَعُوْذُبِرَبِّ الْفَلَقِ ، مِنْ شَرِّمَاخَلَقَ ، وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ ، وَمِنْ شَرِّ النَّ۔فّٰثٰتِ فِی الْ۔۔عُقَدِ ، وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ ، ﴾ فرما دیجئے میں پناہ میں آتا ہوں صبح کے رب کی، اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی،اور اندھیرا کرنے والے کے شر سے جب وہ چھپ جائے۔ اور گرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے ۔اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے ۔‘‘ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ ا لرَّحِیْمِ ﴿قُلْ اَعُوْذُبِرَبِّ النَّاسِ ، مَلِکِ النَّاسِ ، اِلٰہِ النَّاسِ ، مِنْ شَرِّالْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ، الَّذِی یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِ ، مِنَ الْجِنَّۃِ وَالنَّاسِ ، ﴾ (آپ) فرما دیجئے میں پناہ میں آتا ہوں لوگوں کے رب کی، لوگوں کے بادشاہ کی۔ لوگوں کے معبود کی ۔وسوسہ ڈالنے والے شیطان سے جو آنکھوں سے اوجھل ہے جو وسوسہ ڈالتا ہے لوگوں کے سینوں میں