کتاب: اپنے آپ پر دم کیسے کریں - صفحہ 65
حفاظت، اور وہ بلند ہے عظمت والا۔‘‘ أَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ ﴿وَ اَوْحَیْنَآ اِلٰی مُوْسٰٓی اَنْ اَلْقِ عَصَاکَ فَاِذَا ھِیَ تَلْقَفُ مَا یَاْفِکُوْنَ، فَوَقَعَ الْحَقُّ وَ بَطَلَ مَا کَانُوْا یَعْمَلُوْنَ ، فَغُلِبُوْا ھُنَالِکَ وَ انْقَلِبُوْا صٰغِرِیْنَ ، وَ اُلْقِیَ السَّحَرَۃُ سٰجِدِیْنَ ، قَالُوْٓا اٰمَنَّا بِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَ ، رَبِّ مُوْسٰی وَ ھٰرُوْنَ،﴾ [الأعراف:۱۱۷۔۱۲۲] ’’ اور ہم نے موسیٰ کی طرف وحی کی کہ اپنی لاٹھی پھینک، تو اچانک وہ ان چیزوں کو نگلنے لگی جو وہ جھوٹ موٹ بنا رہے تھے۔پس حق ثابت ہوگیا اور باطل ہوگیا جو کچھ وہ کر رہے تھے۔تو اس موقع پر وہ مغلوب ہو گئے اور ذلیل ہو کر واپس ہوئے۔اور جادو گر سجدے میں گرا دیے گئے۔ انھوں نے کہا ہم جہانوں کے رب پر ایمان لائے۔موسیٰ اور ہارون کے رب پر۔‘‘ أَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ ﴿وَ قَالَ فِرْعَوْنُ ائْتُوْنِیْ بِکُلِّ سٰحِرٍ عَلِیْم ، فَلَمَّا جَآئَ السَّحَرَۃُ قَالَ لَھُمْ مُّوْسٰٓی اَلْقُوْا مَآ اَنْتُمْ مُّلْقُوْن ، فَلَمَّآ اَلْقَوْا قَالَ مُوْسٰی مَا جِئْتُمْ بِہِ السِّحْرُ اِنَّ اللّٰہَ سَیُبْطِلُہٗ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِیْنَ ، وَ یُحِقُّ اللّٰہُ الْحَقَّ بِکَلِمٰتِہٖ