کتاب: اپنے آپ پر دم کیسے کریں - صفحہ 56
ہم پر رحم فرما، تو ہی ہمارا کارساز ہے ہمیں کافر قوم پر غلبہ عطا فرما۔‘‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جو انسان رات کو سورت بقرہ کی آخری یہ دو آیات پڑھ لے؛ صبح تک اسے ہر برائی سے حفاظت کے لیے کافی ہو جاتی ہیں ۔‘‘ ٭ تینوں قل پڑھنا: ﴿قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ﴾﴿قُلْ اَعُوْذُبِرَبِّ الْفَلَقِ ﴾ ﴿قُلْ اَعُوْذُبِرَبِّ النَّاسِ﴾ ان کے پڑھنے کا وقت صبح فجر کی نماز کے بعد، اور رات کے شروع میں یعنی نماز مغرب کے بعد ہے۔ اس کے علاوہ سوتے وقت اور ہر فرض نماز کے بعد ایک ایک بار ان کا وظیفہ کرلینا چاہیے۔ [1] بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ ا لرَّحِیْمِ ﴿قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ، اَللّٰہُ الصَّمَدُ، لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ، وَلَمْ یَکُنْ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ﴾ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ ا لرَّحِیْمِ ﴿قُلْ اَعُوْذُبِرَبِّ الْفَلَقِ، مِنْ شَرِّمَاخَلَقَ ، وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ، وَمِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِ، وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ﴾
[1] البخاری(۵۰۰۹)۔