کتاب: اپنے آپ پر دم کیسے کریں - صفحہ 222
۱۹۔ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ ا لرَّحِیْمِ ﴿قُلْ اَعُوْذُبِرَبِّ النَّاسِ، مَلِکِ النَّاسِ، اِلٰہِ النَّاسِ ، مِنْ شَرِّالْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ، الَّذِی یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِ ، مِنَ الْجِنَّۃِ وَالنَّاسِ ، ﴾ [اس کا ترجمہ گزر چکا ہے] ثانیاً:.....سنت مطہرہ سے: سنت مطہرہ سے نظر بد لگنے ؛ جادو ؛ اورآسیب کے اثر کا علاج ۔ ۱.....(( أَعُوْذُ بِاللّٰہِ السَمِیعِ العَلِیْمِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ مِنْ ھَمْزِہٖ وَ نَفْخِہٖ وَنَفْثِہٖ))[1] ’’ پناہ حاصل کرتا ہوں اللہ تعالیٰ سننے والے اور جاننے والے کی؛ شیطان مردود سے اس کی پھونک، اور اُس کی تھوک اور اس کے وسوسے سے ۔‘‘ ۲.....((اُعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّۃِ مِنْ کُلِّ شَیْطَانٍ وَّھَامَّۃٍ وَّمِنْ کُلِّ عَیْنٍ لَّامَّۃٍ )) [2]
[1] أبو داؤد(۷۷۵)۔ صحیح۔ [2] بخاری(۳۳۷۱)ابو داؤد( ۴۷۳۷)