کتاب: اپنے آپ پر دم کیسے کریں - صفحہ 214
تُرْجَعُوْنَ ، فَتَعٰلَی اللّٰہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ لَآ اِِلٰ۔ہَ اِِلَّا ہُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِیمِ ، وَمَنْ یَّدْعُ مَعَ اللّٰہِ اِِلٰہًا آخَرَ لَا بُرْہَانَ لَہٗ بِہٖ فَاِِنَّمَا حِسَابُہُ عِنْدَ رَبِّہٖ اِِنَّہُ لَا یُفْلِحُ الْکٰفِرُوْنَ ، وَقُلْ رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرَّاحِمِیْنَ ﴾ [المؤمنون ۱۱۵۔۱۱۸] ’’تو کیا تم نے گمان کر لیا کہ ہم نے تمھیں بے مقصد ہی پیدا کیا ہے اور یہ کہ بے شک تم ہماری طرف نہیں لوٹائے جاؤ گے؟پس بہت بلند ہے اللہ، جو سچا بادشاہ ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، عزت والے عرش کا رب ہے۔اور جو اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو پکارے، جس کی کوئی دلیل اس کے پاس نہیں تو اس کا حساب صرف اس کے رب کے پاس ہے۔ بے شک حقیقت یہ ہے کہ کافر فلاح نہیں پائیں گے۔اور تو کہہ اے میرے رب! بخش دے اور رحم کر اور تو رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحم والا ہے ۔‘‘ ۹۔ أَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ ﴿وَالصّٰفّٰتِ صَفًّا ، فَالزّٰجِرَاتِ زَجْرًا ، فَالتَّالِیَاتِ ذِکْرًا ، اِنَّ اِلٰ۔ہَکُمْ لَوَاحِدٌ ، رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ