کتاب: اپنے آپ پر دم کیسے کریں - صفحہ 209
نظر بد، آسیب اور جادو کا دم اولاً:.....قرآن کریم سے: ۱۔ أَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ﴿اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ ، اَلرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ، مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیْنِ،اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْن ، اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْم،صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْھِمْ،غَیْرِالْمَغْضُوْبِ عَلَیْھِمْ وَلَاالضَّآلِّیْنَ ، ﴾ [الفاتحۃ] ’’میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی پناہ مانگتا ہوں شیطان مردود سے۔ اللہ کے نام سے( شروع)جو رحمن و رحیم ہے۔’’ سب تعریفیں اللہ کے لیے ہے جو سارے جہانوں کا پالنے والا ہے۔ بے حد مہربان اورنہایت حم کرنے والاہے۔ بدلے کے دن کا مالک ہے۔ ہم صرف تیری ہی