کتاب: اپنے آپ پر دم کیسے کریں - صفحہ 205
۹۔ دل میں واقع ہونے والے وسوسہ سے غفلت اختیار کرے :یہاں تک کہ آہستہ آہستہ یہ وسوسہ کمزور ہوکر ختم ہوجائے۔ ۱۰۔ طب نفسی مدد حاصل کرنا۔ خصوصاً ان لوگوں سے تعاون حاصل کرنا جو دین و علم کے اعتبار سے ثقہ ہیں ۔ ٭٭٭