کتاب: اپنے آپ پر دم کیسے کریں - صفحہ 182
ہوتی ہے دل میں وسعت ہوتی ہے۔ ۸۔ دل سے مذموم صفات کا اخراج : وہ صفات جن کی وجہ سے دل میں تنگی پیدا ہوتی ہے اوراسے مبتلائے عذاب کرتی ہیں ۔جیسا کہ حسد، بغض، کینہ ؛دشمنی؛ بخل و عداوت۔ ۹۔ بد نظری؛ بد کلامی اور فالتوں چیزوں کی سماعت اور اختلاط ؛ اور ایسے ہی کھانے پینے میں اور سونے میں کثرت اور زیادتی۔ان چیزوں کی کثرت کی وجہ سے دکھ و تکلیف اور غم و پریشانی دل میں پیدا ہوتے ہیں ۔ ٭٭٭