کتاب: اپنے آپ پر دم کیسے کریں - صفحہ 146
یہ کلمات کہنے تمہارے حق میں ایک خادم سے زیادہ بہتر ہیں ۔‘‘[1] ۳۶۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جب تم میں سے کوئی شخص اچھا خواب دیکھے تو و ہ اللہ کی طرف سے ہے[ اس پر الحمد اللہکہے اور اسے بیان کرے اور ایسا خواب صرف اس سے بیان کرے جس سے ا س کو محبت ہو] اور جب نا پسندیدہ خواب دیکھے تو وہ شیطان کی طرف سے ہے اس سے پناہ مانگے اور اس خواب کو کسی کے سامنے بیان نہ کرے بے شک وہ اسے نقصان نہیں دے گا۔‘‘[2] ٭٭٭
[1] البخاری(۶۳۱۸)۔ [2] مسلم(۲۲۶۱)۔