کتاب: اپنے آپ پر دم کیسے کریں - صفحہ 139
نہیں جاسکتا ۔‘‘[1] 26۔ ﴿اٰمَنَ الرَّسُوْلُ بِمَآ اُنْزِلَ اِلَیْہِ مِنْ رَّبِّہٖ وَ الْمُؤْمِنُوْنَ کُلٌّ اٰمَنَ بِاللّٰہِ وَمَلٰئِکَتِہٖ وَکُتُبِہٖ وَرُسُلِہٖ لَانُفَرِّقُ بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْ رُّسُلِہٖ وَ قَالُوْا سَمِعْنَا وَاَطَعْنَا غُفْرَانَکَ رَبَّنَا وَاِلَیْکَ الْمَصِیْرُ ، لَا یُکَلِّفُ اللّٰہُ نَفْسًا اِلَّا وَسْعَھَا لَھَا مَاکَسَبَتْ وَعَلَیْھَا مَا اکْتَسَبَتْ رَبَّنَا لَاتُؤَاخِذْنَآ اِنْ نَّسِیْنَا اَوْ اَخْطَاْنَا رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَیْنَا اِصْرًا کَمَا حَمَلْتَہٗ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَالَا طَاقَۃَ لَنَا بِہٖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْلَنَا وَارْحَمْنَا اَنْتَ مَوْلٰنَا فَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْکٰفِرِیْنَ ، ﴾ [2] [ان آیتوں کا ترجمہ پہلے گزر چکا ہے] جو انسان سونے سے قبل یہ آیات پڑھ لے، صبح تک اسے ہر برائی سے حفاظت کے لیے کفایت کر جاتی ہیں ۔‘‘ ۲۷۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ’’جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بستر سے اُٹھ
[1] البخاری(۵۰۱۰)۔ [2] البخاری(۵۰۰۹)۔