کتاب: اپنے آپ پر دم کیسے کریں - صفحہ 138
النَّاسِ ، مِنْ شَرِّالْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ، الَّذِی یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِ ، مِنَ الْجِنَّۃِ وَالنَّاسِ ، ﴾ پھر اپنے ہاتھوں کو جہاں تک ہوسکے اپنے جسم پر پھیر لے، ہاتھ پھیرنا سر اور چہرہ اور جسم کے اگلے حصہ سے شروع کرے۔ ایسا تین بار کرے۔[1] ۲۵۔ أَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّ جِیْمِ: ﴿اَللّٰہُ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لَا تَأْخُذُہٗ سِنَۃٌ وَّلَا نَوْم لَہٗ مَا فیِ السَّمٰوٰتِ وَمَافِی الْاَرْضِ مَنْ ذَاالَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَہٗ اِلَّا بِاِذْنِہٖ یَعْلَمُ مَابَیْنَ اَیْدِیْھِمْ وَ مَاخَلْفَھُمْ وَلَایُحِیْطُوْنَ بِشَیْیئٍ مِنْ عِلْمِہٖ اِلَّا بِمَا شَآئَ وَسِعَ کُرْسِیُّہُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَلَایَؤدُہٗ حِفْظُھُمَا وَ ھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ﴾ جو انسان بستر پر جاتے وقت آیت الکرسی پڑھ لے تو صبح تک اس کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک محافظ فرشتہ رہتا ہے اور شیطان اس کے قریب
[1] البخاری(۵۰۱۷)