کتاب: علامہ ابن باز یادوں کے سفر میں - صفحہ 411
باحث ومترجم ومؤلف۔ (3)حالیہ دنوں میں سعودی عرب کے سپریم کورٹ کے سنیئر وکلاء کے ایک گروپ کے ساتھ بطور ِ باحث ومترجم کام کر رہا ہوں۔ رفاہی تنظیموں سے وابستگی: (1) چیرمین التقویٰ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر ٹرسٹ (رجسٹرڈ) انڈیا۔ (2) جنرل سکریٹری ایس۔ اے۔ جی۔ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر سوسائٹی (رجسٹرڈ) انڈیا۔ (3) رکن انجمن خدمت انسانیت (بہار، انڈیا)۔ (4) سوسائٹی اور ٹرسٹ کی نگرانی میں چلنے والے ادارہ ’’مدرسہ دار الہدیٰ الاسلامیہ‘‘ اور ’’معہد زید بن ثابت لتحفیظ القرآن الکریم‘‘ کے مدیر اعلیٰ۔ علمی سرگرمیاں : (1) ضحک النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم وتبسمہ ومزاحہ (تالیف) مطبوع۔ (2)فتاوی للمسلمات لشیخ الإسلام ابن تیمیۃ والعلامۃ الألبانی وتلیہا فتاوی الإمام النووی رحمہم اللّٰہ (إعداد وترتیب وتحقیق) مطبوع۔ (3) حیاۃ العلامۃ محمد ناصر الدین الألبانی، منہجہ وجہودہ فی خدمۃ السنۃ المطہرۃ (تألیف) مطبوع۔ (4) موقف ولاۃ المملکۃ وعلمائہا من الإرہاب (تالیف) زیر طباعت۔ (5) سؤال الصحابی وجواب الرسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم (تالیف) زیر ترتیب۔ (6) سؤال الرسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم وجواب الصحابی (تالیف) زیر ترتیب۔