کتاب: علامہ ابن باز یادوں کے سفر میں - صفحہ 30
اللہ تعالیٰ ہمیں بھی ان جیسے صدیقین وشہداء کے ساتھ قیامت کے روز اٹھائے ﴿یَوْمَ لَا یَنْفَعُ مَالٌ وَّ لَا بَنُوْنَ() اِِلَّا مَنْ اَتَی اللّٰہَ بِقَلْبٍ سَلِیْمٍ﴾ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلیٰ نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَّ آلِہٖ وَصَحْبِہ أَجْمَعِیْنَ۔ آپ کا بھائی 21ربیع الآخر1431ہجری رضوان اللّٰہ ر یاضي بمطابق 6 اپریل 2010ء ریاض، سعودی عرب چیرمین: التقويایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ (رجسٹرڈ) انڈیا جنرل سکریٹری: ایس۔ اے۔ جی۔ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی (رجسٹرڈ) انڈیا Email: rizwanriyazi@yahoo.com rizwanriyazi@gmail.com ٭٭٭