کتاب: علامہ ابن باز یادوں کے سفر میں - صفحہ 139
ایتھا النفس اجملی جزعا فان ماتحذرین قد وتعا ’’ اے جان! جس قدر ہو سکے غم واندوہ کاتذکرہ کرلے جس سے توڈرتا تھا آج واقع ہوگیا۔‘‘ اللہم اغفرلہ وارحمہ وافسح لہ فی قبرہ وارفع درجتہ فی العلیین....آمین ٭٭٭