کتاب: اللہ سے محبت کیوں اور کیسے ؟ - صفحہ 15
بسم اللّٰه الرحمن الرحیم
اِنتساب
پیارے ابو جان (مرحوم) اور پیاری امّی جان ( حفظھا اللہ تعالی )کے نام جن کی پُر خلوص کاوشوں اور دن رات کی محنتوں سے اللہ تعالی نے مُجھ ناچیز کو اشاعتِ اسلام کے قابل بنایا جنکی دعائیں اور محبتیں میرا بہترین اثاثہ ہیں۔