کتاب: الابانہ عن اصول الدیانہ - صفحہ 186
يُرْزَقُونَ () فَرِحِينَ بِمَا آتَاهُمُ اللَّهُ مِنْ فَضْلِهِ وَيَسْتَبْشِرُونَ بِالَّذِينَ لَمْ يَلْحَقُوا بِهِمْ مِنْ خَلْفِهِمْ أَلَّا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ ﴾
(آل عمران :۱۶۹۔ ۱۷۰)
’’اور جو لوگ اللہ کی راہ میں شہیدہوگئے انہیں پرگزمردہ نہ سمجھووہ زندہ ہیں جو اپنے رب کے پاس سے رزق پارہے ہیں :جو اللہ کا ان پر فضل ہورہا ہے ا سے وہ بہت خوش ہیں اور ان لوگوں سے بہت خوش ہوتے ہیں جوان کے پیچھے ہیں اور ابھی تک (شہیدہوکر )ان سے نہیں کچھ خوف نہ ہوگا اور نہ غم زدہ ہو ں گے‘‘
اور یہ دنیاہی میں ہوسکتاہے کیوں جوان سے ملے نہیں وہ زائدہ ہیں نہ تو فوت ہوئے ہیں نہ قتل ۔
٭٭٭