کتاب: الابانہ عن اصول الدیانہ - صفحہ 15
تیسری نشست کتاب میں موجود بعض اصطلاحات کی توضیح پر مشتمل ہے،
چوتھی نشست میں کتاب میں موجود فرقوں کا تعارف ہو گا،
پانچویں نشست الابانہ کے نسخوں کی وضاحت اور کفارہ مجلس پر مشتمل ہے ،جبکہ دوسری محفل میں کتاب کا ترجمہ ہے ۔
ابو محمد موہب الرحیم
غفر اللّٰہ لہ لاہور ۔پاکستان