کتاب: الابانہ عن اصول الدیانہ - صفحہ 11
پروف ہمارے فاضل دوست الشیخ عبد اللہ یوسف ذہبی حفظہ اللہ نے پڑھے۔ اس کتاب کی تیاری میں میری بہت زیادہ مدد میرے ہونہار شاگرد انجنیئر محمد عثمان زکریا حفظہ اللہ متعلم جامعہ امام احمد بن حنبل قصور نے کی ۔اللہ تعالیٰ ہمارے بیٹے کووقت کا محدث بنائے ،ان سے اپنے دین کا کام لے اور والدین کا فرمانبردار بنائے ۔آمین ۔دعا گوہوں اپنی اہلیہ محترمہ ام زمینہ حفظہا اللہ کےلیے جنہوں نے گھر میں پرسکون ماحول فراہم کیا اور میرے علمی کاموں میں ہمیشہ ہاتھ بٹاتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہماری اس کتاب کو مصنف ،مترجم اور ناشر و معاونین کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین
محمدا براہیم بن بشیر الحسینوی
رئیس جامعہ امام احمد بن حنبل سوہڈل آباد بائی پاس چوک قصور
مدیر سلفی ریسرچ انسٹیٹیوٹ برمنگھم،لاہور
۱۵فروری ۲۰۱۷ء