کتاب: البیان شمارہ 9-10 - صفحہ 39
امت : سیرٹ النبی صلی اللہ علیہ وسلم اجاگر کرنے کےلئے ماڈلز کے ذریعے نمائش(15ہزار افراد شریک) نمائش کا مقصد سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغام کو پہنچانا اور سمجھاناہے ۔منتظمین ڈیلی اسلام کراچی : مسجد نبوی کے ماڈل اور پوسٹروں کے ذریعے منفرد2روزہ سیرت نمائش منعقد ڈیلی جنگ کراچی : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مکی اور مدنی زندگی پر مشتمل ماڈلز کی نمائش نمائش کے ذریعے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سمجھنے کےلئے نئی روایت کا آغاز کیا ہے ۔عثمان صفدر ڈیلی دنیا : اسلامی تاریخ پر تصور نمائش 17ہزار افراد کی شرکت ڈیلی نوائے وقت : دورروزہ مقامات مقدسہ کے ماڈلز کی نمائش کا آغاز ویکلی جرار پاکستان : کراچی:2روزہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم نمائش ،ہزاروں افراد کی شرکت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مکی و مدنی زندگی مختلف غزوات اور حیات مبارکہ کی تفصیلات منفرد انداز میں پیش کی گئیں۔ غزوات ،ہجرت اور حرمین کے ماڈلز میں شرکاء کی خصوصی دلچسپی نمائش سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کی معلومات حاصل ہوئی ،شرکاء