کتاب: البیان شمارہ 9-10 - صفحہ 38
نمائش کی کورج
سیرت رحمۃللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم پر مشتمل اس عظیم نمائش کو الیکٹرونک و پرنٹ میڈیا نے بھی بھرپور کوریج دی جسے مختلف ٹی وی چینلز نے اپنی نشریات میں شامل کیا ۔
جیو تیز اے آر وائی نیوز جاگ ڈان نیوز
اور مختلف اخبارات : جنگ ، امت ، نوائے وقت ، دنیا ، اسلام ، جسارت اور روزنامہ پاکستان وغیرہ نے بھرپور انداز میں خبر شائع کی ۔
نمائش کی مکمل تفصیلابمع تصاویر پوسٹرز وماڈلز ، ویڈیو کلپس ، اخباری رپورٹس وغیرہ سینٹر کی ویب سائٹ : www.islamfort.com پر بھی دیکہی جاسکتی ہیں ۔