کتاب: البیان شمارہ 9-10 - صفحہ 35
شرکاء نمائش
اس دوروزہ نمائش میں تقریبا 15سے 17ہزار مردوخواتین نے بڑے جو ش وخروش کے ساتھ شرکت کی۔
نمایاں شخصیات میں کراچی بھر کے معروف ومعتبر علمائے کرام ،قونصل جنرل سعودی عرب کے نمائندے شیخ فائر عثمان السبیعی ،بریگیڈئر شجاع باسط،سابق امیر جماعتِ اسلامی حسین محنتی سمیت دس سے زیادہ اسکولز ،کالجز اور یونیورسٹیز کے اساتذہ کرام،طلباء وذمہ داران،فوج ورینجرز کے بریبگیڈئیرز،مذہبی وسیاسی رہنما،معروف کاروباری وتاجر حضرات سمیت عوام کی بھاری تعداد نے شرکت فرمائی۔