کتاب: البیان شمارہ 9-10 - صفحہ 34
دسواں وآخری سیکشن:
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا ماڈل
اور نبی ِ رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے آخری لمحات اور ذکرِ تکفین وتدفین پر مشتمل بینا فلیکس بورڈز
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے ماڈل میں درج ذیل امور کو اجاگر کیا گیا تھا:
٭عہد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد نبوی /عہدی نبوی کی تعمیر کا طریقہ کار
٭ازواجِ مطہرات ،سید فاطمہ رضی اللہ عنہن کے حجارت مبارکہ کے مقامات
٭بابت صدیق وعلی رضی اللہ عنمہا کا مقام،مسجد نبوی کے مخصوص ستون /اور توسیع مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مراحل وغیرہ
اور بینا فلیکس بورڈز میں درج ذیل امور کو اجاگر کیا گیا تھا:
٭نبی رحمت سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حیت طیبہ کے آخری ہفتہ کی منظر کشی
٭رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی علالت وکیفیت ،آخری ایام دنیا میں سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے اعمال وامت کے لیئے اہم نصیحتیں ،محبوب رب صلی اللہ علیہ وسلم کے وفات ،تجہیز وتکفین اور جنازہ وتدفین وغیرہ کا بیان۔