کتاب: البیان شمارہ 9-10 - صفحہ 33
نواں سیکشن: نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی خواتین کے لئے نصیحتیں جس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو خواتین کو نصیحتیں ووصیتیں فرمائی ہیں انہیں نکات کی صورت میں ذکر کیا گیا تھا۔ نمائش میں آنے والی خواتین کے لئے مستقل طور پر عالمہ موجود تھیں جو انہیں عقیدہ ،سنت ،سیرت ،اخلاق ومعاملات کی تعلیم دیتیں اور ان کی دینی وشرعی رہنمائی کرتی ہیں۔