کتاب: البیان شمارہ 9-10 - صفحہ 32
آٹھواں سیکشن:
مدینہ منورہ
غزوہ احد اور غزوہ خندق
پر مشتمل بڑا ماڈل
جس میں درج ذیل امور کو اجاگر کیا گیا تھا:
٭دور نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا اور حالیہ مدینہ منورہ
٭حدود حرم نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
٭مسجد نبوی شریف،مسجد قبا،مسجد جمعہ،مسجد قبلتین ودیگر مساجد مدینہ کے مقامات
٭حرہ شرقیہ وغربیہ کے مقام
٭مدینہ کے وادیاں
٭صحابہ رضی اللہ عنہم کے گھر کے مقام
٭بقیع قبرستان کا مقام
٭احد قبرستان کے مقام
٭غزوہ احد او رغزوہ خندق کے مقامات اور ان کی تفصیل ،اسباق ونتائج وغیرہ
٭او راسلامک یونیورسٹی مدینہ منورہ کا مقام وغیرہ۔