کتاب: البیان شمارہ 9-10 - صفحہ 31
ساتواں سیکشن:
فتح مکہ کے بعد سے حجۃ الوداع
کے اختتام تک
جس میں درج ذیل امور کو اجاگر کیا گیا تھا:
٭حقوق انسانیت کا پہلا جامع چارٹر’’خطبۃ الوداع‘‘
٭نبیِ رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے دنیاوی واخروی خصائص مبارکہ
٭آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ازواجِ مطہرات کا تعارف
٭آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اولادباسعادت کا تعارف
٭اور فتح مکہ کے بعد کے غزوات کا خلاصہ