کتاب: البیان شمارہ 9-10 - صفحہ 30
چھٹا سیکشن
غزوہ بدر کا ماڈل
جس میں درج ذیل امور کو اجاگرکیا گیا تھا:
٭غزوہ بدر کا تفصیلی تذکرہ
٭بدر کا مقام
٭مسلمانوں وکافروں کے راستے کی نشاندہی
٭مسلمانوں وکافروں کے کیمپوں کا مقام
٭نبیِ رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے کیمپ کے مقام کی نشاندہی
٭نزولِ ملائکہ کے مقام کی نشاندہی
٭بئر بدر
٭ اور مسلمانوں کی زندگی میں غزوہ بدر کی اہمیت اور غزوہ بدر سے حاصل ہونے والے نتائج واسباق کا ذکر کیا گیا ۔