کتاب: البیان شمارہ 9-10 - صفحہ 29
پانچواں سیکشن ہجرت وغزوات سیکشن ہجرت سے فتح مکہ تک جس میں درج ذیل امور کو نمایاں کیا گیا تھا: ٭نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت کا ذکر ٭سفر ہجرت ٭اہم غزوات مبارکہ جیسے : غزوہ بدر،احد،خندق،خیبر ،موتہ،فتح مکہ ودیگر غزوات ٭صلح حدیبیہ کا تفصیلی ذکر بمع نقشہ جات ٭آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے امراءکو روانہ کئے گئے خطوط