کتاب: البیان شمارہ 9-10 - صفحہ 27
تیسرا سیکشن معجزات سیکشن ٭جس میں پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے عظیم الشان معجزات پر روشنی ڈالی گئی: ٭معجزہ کی تعریف اور نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات ٭واقعہ شق قمر ٭واقعہ اسراءومعراج ٭رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاءلعاب مبارک سے متعلقہ معجزات ٭نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے پانی ،جمادات وجانوروں سے متعلقہ معجزات ٭رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بذریعہ وحی بیان کردہ غیب کی خبروں وعلامات قیامت سے متعلقہ معجزات جیسے قیصروکسریٰ کی تباہی وغیرہ ،علاماتِ قیامت وغیرہ معجزات سیکشن میں ان سب کا ذکر شامل تھا۔