کتاب: البیان شمارہ 9-10 - صفحہ 22
شہر کراچی
میں
منعقدہ عظیم الشان
نمائش
بعنوان
رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم
کا اجمالی جائزہ
سیرت رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کو دورِ حاضر کے تقاضوں کے سامنے رکھتے ہوئے ایک جدید منفرد باورقار طریقے سے نمائش کے انداز میں پہلی بار شہر کراچی میں اہل حدیث مکتبہ فکر کی جانب سے ‘‘المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی’’ کے زیر انتظام پیش کیا گیا۔جو پاکستان بھر میں اپنی نوعیت کی پہلی منفرد نمائش تھی۔